Tender details
یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی، لاہور
Faisalabad Campus
UNIVERSITY OF ENGINEERING
AND TECHNOLOGY, LAHORE
ٹینڈر نوٹس برائے ٹھیکہ زرعی اراضی
اراضی ملکیتی یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور، فیصل آباد کیمپس تحصیل جڑانوالہ ضلع فیصل آباد میں (3) مختلف لاٹوں الاٹ نمبر
(A) 2, (B) 2, (C) 2 میں بذریعہ نیلامی سالانہ بنیاد پر عرصہ (3) سال کیلئے زرعی اراضی پٹہ پر دی مطلوب ہے۔ بولی دہندہ
پر لازم ہوگا کہ وہ بولی سے قبل متعلقہ لاٹ کے سالانہ تخمینہ کا دو فیصد (2%) کے حساب سے لاٹ نمبر (A) 2 کے لیئے بڈ سیکورٹی (زر بیعانہ) مبلغ
-/5500 (پانچ ہزار پانچ سو) روپے، لاٹ نمبر (B) 2 کیلئے بڈ سیکورٹی (زر بیعانہ) مبلغ -/5500 (پانچ ہزار پانچ سو) روپے اور لاٹ نمبر
(C) 2 کے لیئے بڈ سیکورٹی زر بیعانہ مبلغ -/5940 (پانچ ہزار نو سو چالیس) روپے کے حساب سے نیشنل بینک آف پاکستان، حبیب بینک لمیٹڈ یا کسی بھی شیڈولڈ بینک سے جاری کردہ پے آرڈر/بینک ڈرافٹ بنام ٹریژرر UET لاہور بطور
زر ضمانت (قابل واپسی) 13-11-2026 بوقت سہ پہر 04:00 بجے تک درخواست کے ساتھ لف کر کے کیمپس کوآرڈینیٹر آفس UET فیصل
آباد کیمپس کو آخری تاریخ 16-11-2026 کو صبح 10:00 بجے تک میٹنگ روم، وائس چانسلر آفس بلاک، UET لاہور میں جمع کروائے
اور ٹینڈر فارم مکمل اسی روز حاضر امیدواران یا کے بااختیار نمائندگان کی موجودگی میں بوقت 10:30 بجے UET لاہور کے ایڈمن بلاک وائس چانسلر
آفس کے میٹنگ روم میں کھولا جائے گا۔ ہر لاٹ کے لیئے علیحدہ بولی بمعہ زر بیعانہ جمع کروانا ہوگی۔ ٹینڈر میں کامیاب ہونے والا الاٹ کے
کل رقبہ کے سالانہ زرعی ٹھیکہ میں فیصد (20%) ٹینڈر والے دن موقع پر ادا کرے گا اور باقی ماندہ اسی فیصد (80%) ٹینڈر کے بعد کا میابی کے اطلاعی
خط کی تاریخ سے پندرہ یوم کے اندر جمع کروانے کا پابند ہوگا۔ بصورت دیگر جمع شدہ رقم جو یونیورسٹی ضبط تصور ہوگی۔ ٹینڈر والے دن پہلے نمبر پر کامیاب
ٹینڈر والے کی عدم ادائیگی کی صورت (جو بیس فیصد (20%) کل زر پٹہ) کی صورت میں دوسرے نمبر پر آنے والے امیدوار کو پیش کی جائے گی۔
دوسرے نمبر والے کی عدم ادائیگی میں زرعی اراضی کے ٹینڈر کو بذریعہ اشتہار دوبارہ عمل میں لایا جائے گا۔ ٹینڈر میں حصہ لینے والے افراد اپنا قومی شناختی
کارڈ لازماً ہمراہ لائیں تا کہ تجربہ رکھنے والے کو ٹینڈر فارم برائے پٹہ اراضی حاصل کرنے کی اجازت نہیں ہوگی اور وہ ٹینڈر میں شرکت کر سکے گا۔ کمپنی
/افراد کا یہ اختیار حاصل ہوگا کہ وہ بغیر وجہ بتائے کسی بھی لاٹ یا تمام لاٹس کے ٹینڈر مسترد یا ملتوی کر دے۔ پٹہ پر دی جانے والی زرعی اراضی کا سالانہ
تخمینہ 11000 روپے فی ایکڑ ہے۔ مذکورہ زرعی اراضی میں لاٹ نمبر (A) 2 کا رقبہ 125 ایکڑ، لاٹ نمبر (B) 2 کا رقبہ 125 ایکڑ اور لاٹ نمبر
(C) 2 کا رقبہ 27 ایکڑ ہے جس کا مجموعی رقبہ 177 ایکڑ بنتا ہے۔ جبکہ نقشہ بمعہ تمام تفصیلات پر قواعد و ضوابط یا فارم کے ساتھ منسلک ہے۔ مشروط اور
نا مکمل ٹینڈر فارم جو کہ پنجاب پروکیورمنٹ رولز 2014 کے مطابق نہیں ہوگا، وہ نا قابل قبول ہوگا۔ یونیورسٹی کے کسی نمائندہ وغیرہ کو ٹینڈر میں حصہ
لینے کی اجازت نہیں ہوگی۔ شرائط پٹہ بمعہ ٹینڈر فارم کی قیمت کیلئے علیحدہ دفتری اوقات کار میں کیمپس کوآرڈینیٹر آفس UET فیصل آباد کیمپس سے فیس
مبلغ 1000 روپے (نا قابل واپسی) بینک اکاؤنٹ نمبر 79019278-1748 حبیب بینک لمیٹڈ میڈیٹاؤن سوساں روڈ فیصل آباد برانچ
میں جمع کروانے کے بعد رسید بمعہ درخواست جمع کروا کے اخبار اشتہار پر اور یونیورسٹی کی ویب سائٹس پر ظاہر ہونے کے فوراً بعد حاصل کی جاسکتی
ہیں۔ امیدواران تمام شرائط و ضوابط برائے ٹھیکہ کا پابند ہوگا۔ مزید یہ کہ اگر کسی شرط کی وضاحت ضروری ہو تو ٹینڈر دہندگان کو مزید سے رجوع کر سکتے
ہیں۔ تمام شرائط و ضوابط برائے ٹینڈر اس معاہدہ کا حصہ تصور ہوں گی۔
دستخط
پروفیسر ڈاکٹر محمد محسن
کیمپس کوآرڈینیٹر فیصل آباد کیمپس
یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی، لاہور
فون نمبر: 01-2433500-041
IPL No. 11339