Tender details
کوٹیشنز درکار ہیں
فیڈرل سائنس کالجیز واپڈا ایمپلائز کو آپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی گوجرانوالہ کی پرچنگ کے لیے کوٹیشنز درکار ہیں۔ خواہشمند دوکاندار حضرات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ رزلٹ کارڈ کی تفصیل متعلقہ کالج ہذا سے حاصل کرکے اپنی کوٹیشنز مورخہ 30 اکتوبر 2026 تک متعلقہ کالجز میں جمع کروائیں۔
پرنسپل: فیڈرل سائنس کالجیز واپڈا ٹاؤن گوجرانوالہ