Tender notice

Tender Cancellation Notice for Medicines and Medical Equipment

Tender No: PID(P)-205-A/26

CategoryMedical & Scientific, Pharma, Medical Instruments
DepartmentHeadquarters Frontier Corps Khyber Pakhtunkhwa (South)
Advertising dateTue 27 Oct 26
Opening dateThu 29 Oct 26
NewspaperExpress Peshawar

Tender details

ٹینڈر نوٹس
تمام کمپنیوں کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ ہیڈ کوارٹر فرنٹیئر کور خیبر پختونخوا (ساؤتھ) کو 27-2026 کیلئے ادویات اور میڈیکل آلات کے خریدنے کیلئے مختلف کمپنیوں سے ٹینڈر مطلوب تھے جو کہ باقاعدہ طور پر مورخہ 12 اکتوبر 2026 کو مختلف اخبارات ڈان انگلش، ڈیلی اوصاف اور ایکسپریس میں شائع ہوئے تھے اور یہی ٹینڈر مورخہ 29 اکتوبر 2026 کو دن گیارہ بجے بمقام ہیڈ کوارٹر فرنٹیئر کور خیبر پختونخوا (ساؤتھ) ڈیرہ اسماعیل خان میں پیشکش دہندگان یا ان کے مجاز نمائندگان کی موجودگی میں کھولنے والے تھے لیکن اب وہ ٹینڈر منسوخ ہوگیا ہے۔
PID(P)205-A/26
ڈپٹی ڈائریکٹر میڈیکل سروسز
برائے انسپکٹر جنرل فرنٹیئر کور کے پی (ساؤتھ)