Tender notice

Auction of Gold Jewelry

Tender No: TS-33987459849

CategoryAuction, Jewelry
DepartmentMobilinkBank
Advertising dateTue 27 Oct 26
Opening dateThu 29 Oct 26
NewspaperAusaf Islamabad

Tender details

پبلک نوٹس طلائی زیورات کی نیلامی MobilinkBank بذریعہ گوجر خان پرائیویٹ کوڈ: 0033 تاریخ: 29 اکتوبر 2026 وقت: صبح 10:00 بجے موبلنک بینک کی جانب سے طلائی زیورات کی نیلامی کی جارہی ہے ۔ صارفین کی جانب سے ان قرضوں اور مارک اپ کی ادائیگی میں مختلف ہرجاتی کی جو انہوں نے موبلنک بینک سے حاصل کئے تھے ۔ صارفین کی تفصیلات درج ذیل فہرست میں موجود ہیں ۔ صارف کا نام سی این آئی سی نمبر پتہ سونے کا وزن (گرام) سونے کے زیورات کی تفصیل گنزه انصار 37201-1887996-6 محلہ کوٹ ہری رام 16، راولپنڈی 14.5 1 کالی، 4 کانٹے، 1-1 بالی محمد ساجد محمود 37401-35304084-5 پوسٹ آفس خاص، چکلالہ، تحصیل، راولپنڈی 1.85 1 انگوٹھی امیر خان 37401-3630409-7 پوسٹ آفس گوجر خان، تالیاں مریضان، تحصیل، راولپنڈی 30.21 2 کڑے، 1 کالی، 2 کانٹے اسد افتخار 37405-8124194-5 پوسٹ آفس پنڈوری، تھلور، تحصیل، راولپنڈی 3.42 2 کانٹے محمد عمران 37303-0947203-1 پوسٹ آفس خاص، ڈینالی، تحصیل، راولپنڈی 11.7 1 کالی مرید حسین 37303-3780865-1 پوسٹ آفس خاص، ڈینالی، تحصیل، جہلم 24.7 2 کڑے، 2 کانٹے، 1 انگوٹھی محمد علی 37401-1765249-1 ڈموک، واہل خان، ہاتھیو، گوجر خان، راولپنڈی 13.5 2 انگوٹھیاں، 2 کانٹے، 2 بریسٹ، 1 چین صارفین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ اگر وہ نوٹس کی اشاعت کے ایک یوم کے اندر اپنے واجبات مع مارک اپ موبلنک بینک کو (واپس) کرائے تو وہ بینک خرید ہوئی کوئی ہرجاتی لولس جاری کرائے گا ۔ اس کے بعد طلائی زیورات نیلام کر دئیے جائیں گے اور رقم وصول کر لے گا ۔