Tender details
آرمی پبلک سکول اینڈ کالج، ہمایوں روڈ، راولپنڈی کو نئے ہال کے لیے 200 معیاری کرسیاں درکار ہیں۔ اہل فرنیچر سپلائرز سے قیمت، معیار اور فراہمی کی مدت کے ساتھ ٹینڈرز طلب کیے گئے ہیں۔ جمع کرانے کی آخری تاریخ 31 اکتوبر 2026 ہے۔
Tender notice
Tender No: TS-2752478