Tender details
پنجاب ورکرز ویلفیئر فنڈ، محکمہ محنت و انسانی وسائل، حکومت پنجاب کو وزیر آباد میں ورکرز ویلفیئر سکول کے لیے کرائے پر عمارت درکار ہے۔ عمارت میں کم از کم 17 کمرے اور 2 کنال رقبہ ہو۔ بڈز جمع کروانے کی آخری تاریخ 18 نومبر 2026 ہے۔
Tender notice
Tender No: TS-2642689