Tender details
پشاور پولیس لائنز میں 19 نومبر 2026 کو MT کنڈم سٹورز، بیٹری، ٹائرز، آٹو پارٹس اور سکریپ سامان کی نیلامی ہوگی۔ بولی دہندگان کو شناختی کارڈ اور فوٹو کاپی لانا ہوگی۔
Tender notice
Tender No: INF(P)-5420/26